کیا آپ جانتے ہیں ؟؟؟ 🤔🤔🤔
فن لینڈ میں بہت زیادہ درخت پائے جاتے ہیں ،، ایک اندازے کے مطابق اس ملک تقریباً 22 ارب درخت ہیں ،، جبکہ ایک دوسرے اندازے کے مطابق اس ملک میں دنیا کے تمام انسانوں کی تعداد سے دس گنا زیادہ درخت ہیں۔۔۔۔۔
ہماری ویب سائٹ پر آپ کو جنرل نالج اور شاعری ملے گی ۔