تم ایسے سمجھو خیالات ہوں میں
بشر کی رکھتا صفات ہوں میں
تمہاری راتوں میں ہے جو شامل
حسین و دلکش سی رات ہوں میں
ہے بات میری، مگر اے جاناں!
یوں فرض کرلو کہ بات ہوں میں
تمہارے سر پر کہ وقت مشکل
کسی مسیحا کا ہاتھ ہوں میں
مجھے تغیر کا نام دےدو
سمجھ لو صاحب ثبات ہوں میں
گمان کرلو مرا نہیں ہوں
فریب کھاو حیات ہوں میں
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے 🙂
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے😞🥀
وہ میسر ہو جائے تو میں یہ کہوں گا 🥀🙂
"بھلی ہے محبت سبھی کیجئیے"
کوئی تو رات ایسی ہو اِن اُداس راتوں میں ____!!!
چاند پورا ہو، پهول مِہکے ہوں،اور تم چلے آؤ __