کیا آپ جانتے ہیں ؟؟؟ 🤔🤔🤔

اکتوبر 14, 2023


تھائی لینڈ کو سفید ہاتھیوں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔۔


اسپین کو خرگوشوں کی سر زمین کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔


فلسطین کو انبیاء کی سرزمین کہا جاتا ہے۔۔