*انسان ہمیشہ تب محنت کرتا ہے جب اس کے اندر کسی چیز کو پانے کا شوق پیدا ہو. اسکا کوئی مشن ہو. اسکا کوئی ڈریم ہو آپ اپنا کوئی ٹارگٹ بنائیں کہ آپ نے کیا چیز حاصل کرنی ہے آپ کس چیز کے لئے محنت کر رہے ہیں. 80% لوگ بس محنت کرتے ہیں لیکن ٹارگٹ سیٹ نہیں کرتے جہاں پر تھوڑی سی ناکامی ملے ڈی موٹیویٹ ہو کر بیٹھ جاتے ہیں لیکن اگر آپکو پتہ ہو کہ میرا یہ مشن ہے میں ہر حال میں اسے حاصل کرنا ہے تو آپ چاہے جتنی بھی ناکامی کا سامنا کریں آپ کبھی بھی مایوس ہو کر کام نہیں چھوڑیں گے اس لیے کام کو بس کام سمجھ کریا بس ٹاٸم پاس کے لیے مت کریں بلکہ شوق اور جزبے کے ساتھ کریں جب آپ کسی بھی کام کو شوق سے کریں گے تبھی آپکو کامیابی ملے گی اور مایوسی کا لفظ اپنی زندگی سے نکال دیں*