چند منٹ کا زبان کا چسکا

اکتوبر 16, 2023

 چند منٹ کا زبان کا چسکا ، اہل غز-- ہ پر گرنے والا ایک بم۔۔۔۔۔ یہ کوئی کاسپریسی تھیوری نہیں بلکہ ابھی کے ابھی آپ اسر-- آئل میکڈونلڈز ٹوئیٹر پر جا کر دیکھ سکتے ہیں کہ میکڈونلڈز نے روزانہ اسر-- آئلی فورسز کو 4000 فوڈ پیکجز 'مفت' فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

اب۔۔۔ باقی ممالک کے میکڈونلڈز کہہ رہے ہیں کہ " یہ صرف اسر-- آئلی فرنچائزز کی صوابدید پر ہے ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔" تو جناب آپ بتائیے کہ آپ نے اس کے عوض غز-- ہ جنگ متاثرین کو امداد میں کتنے فوڈ پیکجز یا رقم بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔ ؟؟ یہ ڈرامے بازیاں اور فنکاریاں ہمارے ساتھ مت کریں !!

آج سے ۔۔۔ میکڈونلڈز کا #مکمل_بائیکاٹ کیجئے ۔

اور ابھی یعنی اسی وقت ایک کام کیجئے کہ :

✓ پاکستان ، انڈیا یا جس ملک میں آپ ہیں وہاں کی مکڈونلڈز فرنچائزز کی لسٹ گوگل کریں اور باری باری ان پر منفی ریویو دینے کے ساتھ ساتھ انہیں خوب کھری کھری سنائیں ۔۔۔ ان کے فیسبک اور ٹوئیٹر پیجز کے ساتھ وہ سلوک کریں کہ بس ۔۔۔ ان کے نمبرز پر کال کر کے انہیں سنائیں ۔۔۔

اور ۔۔۔ کل 

میری پوسٹس کے ساتھ نتھی میکڈونلڈ پر مبنی گرافکس تصاویر کو کلر پرنٹ ، پینا فلیکس یا پوسٹر کی صورت میں پرنٹ کروا کر اپنے قریب ترین میکڈونلڈز فرنچائز کے نزدیک چسپاں کر دیں ۔ اور یہ کام رکنا نہیں چاہیے ۔۔۔ اوکے گائیز ؟؟

مجھے آپ کا ساتھ چاہیے ۔۔۔

( ستونت کور )


#ستی