زیر نظر تصویر میں آپ "بوٶباب" نامی پودے دیکھ رہے ہیں، یہ بہت ہی عجیب "شکل" کا ہے۔۔ اس کے متعلق "افریقے" کے مڈغا سکر نامی "قبیلے" نے عجیب و غریب قصے "مشہور" کر رکھے ہیں۔۔ یہاں کے مقامی قبائل کا خیال ہے کہ باؤباب اتنے ہی پرانے ہیں جتنی کہ خود زمین۔۔۔۔ ان پودوں کے متعلق ان کا خیال ہے کہ "بوٶباب" پودے جب اوپر اٹھے،،،،،،، تو چھوٹے پودوں پر طاقت کا استعمال شروع کر دیا،،،،،،،،،،،، اور آخرکار دیوتاؤں کو ناراض کر دیا جنکا خیال تھا کہ وہ مغرور ہو گئے ہیں۔ بدلے میں دیوتاؤں نے انہیں زمین سے اکھاڑ دیا اور سزا کے طور پر انہیں اُلٹا لگا دیا،،،، جس سے جڑ جیسی عجیب و غریب شاخ کی شکل پیدا ہوئی۔
بوٶباب ایک ہزار سال تک زندہ رہ سکتے ہیں۔ بوٶباب افریقہ اور بھارت کے بعض علاقوں میں پاٸے جاتے ہیں۔ افریقہ میں زیادہ تر لوگ انکو اگاتے ہیں، یہ کھوکھلے تنے پر مشتمل ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ان میں سے ہر ایک بوٶباب پودا 60,000 گیلن پانی ذخیرہ کر سکتا ہے۔ یہ طویل خشک موسم میں بھی زندہ رہ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جب نشوونما کا موسم شروع ہوتا ہے تو قریبی درختوں پر باقاعدہ پانی چھڑکنے میں مدد دیتے ہیں۔ نئے "پتوں" تک بہت سارا پانی "پھونک" دیتے ہیں۔ یہ آگ اور یہاں تک کہ "دیمک" کے خلاف انتہائی "مزاحمت" پیش کرتے ہیں دنیا میں آباد مختلف لوگ مذکورہ پودے کے متعلق اپنی اپنی راۓ رکھتے ہیں"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
تحریر : Tehsin Ullah Khan
