ہاتھ پھیر میرے بالوں میں میرا درد سر نہیں جاتا💔 ایسے پڑا ہوں تیری یادوں میں جیسے کوئی مر نہیں جاتا❣️💯

اکتوبر 14, 2023

 _کسے دِکھاؤ گے سینے کی لالہ کاری کو_

_یہاں تو جس سے مِلو گے اُداس پاؤ گے_


_ہماری خندہ لبی کی حکائیتیں نہ سُنو_

تمھیں بھی زخْم لگیں گے، تو مُسکراؤ گے*

*مِلتی ہے ایک بار میاں زندگی یہاں* 

*لیکن یہ کیا کہ وہ بھی ہمیں بے تُکی ملے*


*دنیا میں اور کچھ بھی ملے یا نہیں ملے*

*مَن چاہا شخص زندگی میں لازمی ملے*


*اک ملاقات کا تو تھا ہی نہیں*

*مسلہء ذات کا تو تھا ہی نہیں*


*تم نے تاروں سے کیوں گواہی لی*

*واقعہ رات کا تو تھا ہی نہیں*


*رفتہ رفتہ یہ بھر بھی سکتا تھا*

*زخم حالات کا تو تھا ہی نہیں*


*ہم کسی سے گلہ بھی کیا کرتے*

*غم کسی بات کا تو تھا ہی نہیں*


*تشنگی تھی مرے مقدر میں*

*ذکر برسات کا تو تھا ہی نہیں*


*کیوں دعاوں پہ انحصار کہ وقت*

*وہ مناجات کا تو تھا ہی نہیں*




*میں تُم اور آدھی راتیں ، ہائے وہ ساری جُھوٹی تھماری باتیں! ۔ " 💔🙂

 🥀🖤



سانســـــوں کی روانی پـہ اِکـــ نَام سُنــاوُں،.......

آ تُجـھ کو لِکھا دِل پہ۔۔۔تیــــرا نَام دِکھاؤں"....🙂❤️🥀

وقت لگتا ہے پر یقین مانو...💫🥀

بڑا سکون ملتا ہے اکیلے رہنے میں...✨🦋

ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا 🌸♥️

️وہ میری صبح ، میری شام ، میری کائنات ٹھہرا ♥️



️دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے🌸♥️

️وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا 



🍂🍁برداشت نہیں کر سکتے تمہارے ساتھ کسی اور کو 

نفرت ہو یا محبت بس مجھ سے ہی کرنا💕

ﺗﯿﺮﯼ ﺍﯾﮏ ﻧﻈﺮ ﮐﮯ ﻃﺎﻟﺐ ﺗﯿﺮﮮ ﺍﯾﮏ ﺳﺨﻦ ﭘﺮ ﻗﺮﺑﺎﮞ

ﯾﮧ ﺳﺐ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﯿﺪﺍﺋﯽ





ﺗﻮ ﺭﺋﯿﺲِ ﺭﻭﺯ ﺷﻔﺎﻋﺖ ﺗﻮ ﺍﻣﯿﺮِ ﻟﻄﻒ ﻭ ﻋﻨﺎﯾﺖ

ﮨﮯ ﺍﺩﯾﺐؔ ﮐﻮ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﺴﺒﺖ ﯾﮧ ﻏﻼﻡ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﻗﺎﺋﯽ♥️




وقت لگتا ہے پر یقین مانو...💫🥀

بڑا سکون ملتا ہے اکیلے رہنے میں...✨🦋