پاکستانی نوجوان شہروز کاشف کی محنت کا راز ؟

اکتوبر 07, 2023

 کچھ سال پہلے ایک پاکستانی بچہ جس کی عمر کم ہونے


کی وجہ سے پہاڑوں پہ چڑھنے والی ٹیم اسے ساتھ لے نہیں گئی تھی آج وہی بچہ اپنے جوش و جذبے کی وجہ سے 8 ہزار سے بلند 13 چوٹیوں کو عبور کر چکا ہے۔۔۔۔۔۔


جی ہاں بلکل

پاکستانی نوجوان شہروز کاشف جن کا تعلق لاہور سے ہے ان کی عمر اکیس سال ہے اور ان کو لوگ براڈ بوائے کہتے ہیں۔۔۔۔۔


اس دنیا میں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹیوں کی تعداد 14 ہے ،، کل تک شہروز کاشف ان میں 14 چوٹیوں میں سے 13 چوٹیاں سر کرچکے تھے اور آگے چودھویں چوٹی عبور کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔۔۔۔


اللہ پاک اس نوجوان کے جذبے کو سلامت رکھے اور انہیں کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔۔۔۔۔