ھمارا عشق ظفر رہ گیا ، دَھرے کا دَھرا
کرایہ دار اچانک ، مکان چھوڑ گیا
کوئی بار بار بلائے تو جا نا پرتا ہے
زندگی میں غم کو بھلانا پرتا ہے
" انسان کو اپنے بے بس ہونے کا اندازہ تب ہوتا ہے جب وہ کسی کو دیکھنے ، سُننے اور بات کرنے کے لیے ترس جاتا ہے۔
*ہر انسان الگ ہوتا ہے خود کونکھارنا اور سنوارنا اچھی بات ہے مگر یہ سب اپنے لئے کریں کسی بے پرواہ انسان کے لیے نہیں.....💖😊👍🏻*
کیوں تلاش کرتے ہو خوشی اس دو پل کی زندگی میں 🔥
یہ دھرتی غموں کی ہے یہاں بادشاہ بھی اداس رہتے ہیں 🔥
💔💔
*چھوٹی چھوٹی باتوں پر رولانے لگی ہے زندگی*-🌾
*مطلب بڑے حادثے سے ملاقات ابھی باقی ہے*!!!😊💔🤍🥹
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لیے 🖤
*اب کیوں لگتی ہیں مجھے ٹھوکریں بابا 🥺✨
*اب تو میں جوتے بھی سیدھے پہنتا ہوں* 😓💔
*اور تمہیں اس فانی دنیا میں ہر اُس چیز سے بچھڑنا ہے، جس سے تم محبت کرتے ہو 💜😢*